ترانۂ ہندی
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلںں ہںد اس کی، یہ گلستاں ہمارا
غربت مںں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن مںی
سمجھو وہں ہمں بھی، دل ہو جہاں ہمارا
پربت وہ سب سے اونچا، ہمسایہ آسماں کا
وہ سنتری ہمارا، وہ پاسباں ہمارا
گودی مںا کھیتاں ہں اس کی ہزاروں ندیاں





