نیا شوالا
سچ کہہ دوں اے برہمن! گر تو برا نہ مانے
تر ے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
اپنوں سے برص رکھنا تو نے بتوں سے سکھاا
جنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
تنگ آ کے مںک نے آخر دیر و حرم کو چھوڑا
واعظ کا وعظ چھوڑا، چھوڑے ترے فسانے
پتھر کی مورتوں مںف سمجھا ہے تو خدا ہے





