Translate This Blog

+grab this
Showing posts with label درد بھری شاعری ،دوسطری شاعری. Show all posts
Showing posts with label درد بھری شاعری ،دوسطری شاعری. Show all posts

Saturday, March 23, 2013

بیتے ہوئے دنوں کی حلاوت کہاں سے لائیں


بیتے ہوئے دنوں کی حلاوت کہاں سے لائیں

اک میٹھے میٹھے در دکی راحت کہاں سے لائیں

پیا م صبح 

ہرنئے دردکی پوشاک پہن لی میں نے


ہرنئے دردکی پوشاک پہن لی میں نے 
جاں مہذب نہ ہوئی تھی میں برہنہ کیسا

جاگ اٹھا میری انا کے زحم سے میرا شعور



جاگ اٹھا میری انا کے زحم سے میرا شعور
مجھ کو اپنی لغزشوں کے دکھ سے دانائی ملی

ہرفرداپنی خستہ کنی کی دکا ن ہے



ہرفرداپنی خستہ کنی کی دکا ن ہے 
شانوں پر سرہیں جیسے دکھوں کی پٹاریاں

اندرکاوہی روگ اسے بھی ہے مجھے بھی


اندرکاوہی روگ اسے بھی ہے مجھے بھی 
بنتا ہے زیادہ وہ سنورتا ہے زیادہ

تھوڑاساکہیں جمع بھی رکھ درد کا پانی


تھوڑاساکہیں جمع بھی رکھ درد کا پانی
موسم ہے کوئی خشک سا برسات سے آگے

سوچاتھا کہ جاں بیچ کے پھردردخریدیں


سوچاتھا کہ جاں بیچ کے پھردردخریدیں
ملتا نہیں بازارکی قیمت سے زیادہ

آخرتو مرے درد کا رشتہ دلوں سے ہے


آخرتو مرے درد کا رشتہ دلوں سے ہے 
چہرے نئے ہیں درد پرانے تلاش لوں

جس کو تم لادوابتاتے تھے


جس کو تم لادوابتاتے تھے
تم اسی درد کی دواٹھہرے