Translate This Blog

+grab this

Sunday, March 17, 2013

عہد طفلی



عہد طفلی


 تھے دیار نو زمنا و آسماں مرہے لےۂ
وسعت آغوش مادر اک جہاں مراے لےس
تھی ہر اک جنبش نشان لطف جاں مرمے لےے
حرف بے مطلب تھی خود مرفی زباں مرہے لےہ
درد ، طفلی مںج اگر کوئی رلاتا تھا مجھے
شورش زنجری در مںن لطف آتا تھا مجھے
تکتے رہنا ہائے! وہ پہروں تلک سوئے قمر
وہ پھٹے بادل مںہ بے آواز پا اس کا سفر
پوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبر
اور وہ حر ت دروغ مصلحت آمزک پر
آنکھ وقف دید تھی ، لب مائل گفتار تھا
دل نہ تھا مریا ، سراپا ذوق استفسار تھا

0 comments:

Post a Comment